23 مارچ 2016 - 19:14
تصویری رپورٹ: قزاقستان میں نوروز کی شاندار تقریب

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق قزاقستان میں ہر سال 22 مارچ کو نوروز کے موقع پر شاندار تقریب منعقد ہوتی ہے جس میں لوگ ایکدوسرے کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ایک دوسرے کو دیکھنے کے لئے جاتے ہیں۔